Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / پاکستان کے شمالی علاقوں میں بڑے پیمانے پر دھند

پاکستان کے شمالی علاقوں میں بڑے پیمانے پر دھند

تازہ ترین: آج صبح شمالی پاکستان کے 90 فی صد میدانی علاقوں میں دھند چھائی ہوئی ہے۔

اس وقت ضلع راولپنڈی سے لے کر ملتان تک اور لاہور سے لے کر ڈیرہ اسماعیل خان تک دھند موجود ہے۔

ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ اور ہوا کی رفتار کم رہنے کے باعث دھند کا سلسلہ کل بھی جاری رہے گا!

 

 

 

About w3badmin

Check Also

20 اپریل 2026 : گرمی کی شدت میں اضافہ، سندھ کے جنوبی علاقوں میں درجۂ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ گیا، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے