Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: وسطی اور مغربی سندھ میں مون سون بارش جاری

تازہ ترین: وسطی اور مغربی سندھ میں مون سون بارش جاری

تازہ ترین: اس وقت وسطی اور مغربی سندھ میں مون سون سے منسلک گرج چمک کے طوفان موجود ہیں جو کہ مغرب کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ 

اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں سانگھڑ، نوابشاہ، نوشہرو فیروز، دادو، حیدرآباد، مٹیاری اور لسبیلہ کے علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ تیز بارش کی توقع ہے۔ 

About Taha Amerjee

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے