Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: بالائی سندھ میں گرج چمک کے طوفان موجود

تازہ ترین: بالائی سندھ میں گرج چمک کے طوفان موجود

تازہ ترین: اس وقت بالائی سندھ میں جیکب آباد، شکارپور، لاڑکانہ اور سکّھر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے طوفان موجود ہیں۔ 

اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں درج بالا علاقوں سمیت گھوٹکی، کشمور اور سکّھر کے بعض علاقوں میں گرج چمک اور 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کیساتھ معتدل سے تیز بارش کا امکان ہے۔ 

About Taha Amerjee

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے