Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: بالائی پاکستان میں گرج چمک کے طوفان بننے کا عمل شروع

تازہ ترین: بالائی پاکستان میں گرج چمک کے طوفان بننے کا عمل شروع

تازہ ترین: گرج چمک کے طاقتور طوفان اس وقت ضلع مانسہرہ میں بنے ہوۓ ہیں اور جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ 

اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں مانسہرہ، بالاکوٹ، ایبٹ آباد، مظفّرآباد، پونچھ، باغ، میرپور، کوٹلی، بھمبر اور مری کے علاقوں میں 50 سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی ہواؤں کیساتھ معتدل سے تیز بارش جبکہ کچھ علاقوں میں ژالہ باری کا امکان ہے۔ 

جڑواں شہروں میں بھی کچھ دیر میں شمال مشرق کی سمت سے آندھی کا امکان ہے جس میں ہواؤں کی رفتار 65 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے۔ 

 

About Taha Amerjee

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے