Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 4 نومبر 2026: نوابشاہ، میں آج درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

4 نومبر 2026: نوابشاہ، میں آج درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

 ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم معتدل رہا، تاہم سندھ کے بعض علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہی۔ آج سب سے زیادہ درجہ حرارت نوابشاہ میں 37.5، مٹھی (تھرپارکر) میں 37.2 اور چھور (عمرکوٹ) میں 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 بابوسر میں کم سے کم درجہ حرارت صفر  ڈگری ریکارڈ ہوا۔
آج ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ  درست درجہ حرارت جانئیے

بدھ 4 نومبر 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
19.0 35.7 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
21.0 35.5 کراچی (شارع فیصل)
21.0 35.5 کراچی (ماڑی پور)
18.0 35.7 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
20.5 36.0 حیدرآباد (شہر)
16.5 36.0 ٹنڈو جام
17.0 36.0 میرپور خاص
17.0 37.5 نوابشاہ
17.5 36.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
17.0 34.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
19.5 34.5 روہڑی
19.5 31.5 جیکب آباد
19.5 33.5 لاڑکانہ
16.5 33.0 موئنجو دڑو
19.0 35.0 دادو
19.0 35.5 بدین
20.0 36.0 ٹھٹّھہ
16.0 37.0 چھور (عمرکوٹ)
14.0 37.2 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
9.5 28.0 اسلام آباد (شہر)
10.5 27.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
9.9 26.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
12.0 28.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
14.7 28.5 راولپنڈی (ویسٹریج)
10.0 26.5 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
10.5 17.5 مری
11.0 28.5 چکوال (بھون)
11.0 27.0 اٹک
13.5 28.5 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
13.8 29.0 سیالکوٹ (شہر)
16.7 28.5 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
13.8 30.0 جہلم
14.6 29.3 لاہور (ائیرپورٹ)
17.2 29.5 لاہور (شہر)
14.6 29.5 گوجرانوالہ
13.5 29.3 منڈی بہاؤالدّین
15.2 29.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
15.0 30.5 جھنگ
15.5 30.0 سرگودھا (ائیربیس)
14.4 31.5 جوہرآباد
15.0 30.5 نورپورتھل
17.0 30.7 ڈی جی خان
15.3 31.0 ساہیوال
16.2 31.0 ملتان (ائیرپورٹ)
17.2 31.5 بہاولنگر
16.8 33.1 بہاولپور (شہر)
14.2 33.5 خانپور (رحیم یار خان)
16.0 31.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
14.5 32.5 صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
13.0 28.5 پشاور (ائیرپورٹ)
11.3 29.0 پشاور (گالف کلب)
13.3 27.0 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
14.5 30.0 ڈی آئی خان (شہر)
14.0 30.0 بنّوں
6.6 24.4 ایبٹ آباد (کاکول)
8.0 26.5 بالاکوٹ
6.0 25.0 سیدو شریف (مینگورہ)
4.3 21.0 چترال
9.2 20.4 دروش
4.0 22.0 دیر
5.0 18.5 پاراچنار
1.0 16.0 کالام
6.5 13.5 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
5.0 21.0 گلگت
4.5 16.0 گوپس
4.6 16.6 سکردو
4.0 12.0 استور
0.0 9.0 بابوسر
7.8 26.3 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
9.8 26.5 مظفّرآباد (شہر)
7.5 25.5 گڑھی دوپٹّہ
10.9 28.0 کوٹلی
7.0 20.0 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
11.5 22.5 کوئٹہ (سمنگلی)
12.5 21.5 کوئٹہ (بریوری)
6.0 18.0 قلّات
12.0 28.0 بارکھان
12.5 26.5 خضدار
15.5 32.0 پنجگور
18.0 33.0 سبّی
14.5 36.5 بیلا (لسبیلہ)
12.5 31.5 دالبندین
14.5 33.5 نوکنڈی
20.0 29.5 گوادر
19.0 33.5 پسنی
20.5 31.0 اورماڑا
20.5 31.0 جیوانی
18.0 34.5 تربت
12.0 26.0 ژوب
1.8 14.2 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

31 اکتوبر 2026: تربت، ملک کا گرم ترین مقام ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، ملک کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم معتدل رہا، تاہم سندھ اور بلوچستان کے ساحلی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے