Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: آزاد کشمیر گرج چمک کے طوفانوں کی زد میں

تازہ ترین: آزاد کشمیر گرج چمک کے طوفانوں کی زد میں

تازہ ترین: مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر اس وقت گرج چمک کے طاقتور طوفان آزاد کشمیر میں پونچ سے میرپور اور کوٹلی تک پھیلے ہوۓ ہیں۔ اب سے اگلے 1 سے 2 گھنٹوں تک پونچھ، باغ، کوٹلی، میرپور، ہتیاں بالا، بھمبھر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری جبکہ جنوبی آزاد کشمیر میں 65 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی آندھی چل سکتی ہے۔ 

 

ضلع جہلم اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بھی مٹّی کے طوفان کیساتھ 65 سے 85 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی اور بعض مقامات پر بارش ہو سکتی ہے 

About Taha Amerjee

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے