Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم صاف ہے

تازہ ترین: ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم صاف ہے

اپڈیٹ: پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں مطلع صاف ہے تاہم کراچی، حیدرآباد، سکّھر، رحیم یار خان، فیصل آباد، لاہور اور گوجرانوالہ کے علاقوں میں مطلع جوزی طور پر یا زیادہ تر ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ سندھ میں موسم انتہائی گرم اور مرتب رہنے کا امکان ہے۔ بالائی پنجاب، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے کچھ شمال مشرقی علاقوں میں دن کے وقت گرج چمک کے طوفان بن سکتے ہیں۔

About Taha Amerjee

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے