Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 13 جنوری 2026 : سردی کی شدّت میں معمولی کمی۔ دن کے درجہ حرارت میں اضافہ۔ سکردو، استور منفی 10 ڈگری کیساتھ ملک کے سرد ترین مقامات رہے۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

13 جنوری 2026 : سردی کی شدّت میں معمولی کمی۔ دن کے درجہ حرارت میں اضافہ۔ سکردو، استور منفی 10 ڈگری کیساتھ ملک کے سرد ترین مقامات رہے۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

ملک کے تمام پہاڑی، میدانی اور سندھ کے ساحلی علاقوں

میں سردی کی لہر جاری ہے۔ تاہم آج دن کے درجہ حرارت

اضافے کیساتھ معمول کے قریب یا معمول سے 1 سے 2

ڈگری زیادہ رہے۔ دھند سے متاثّر علاقوں میں درجہ حرارت

معمول سے 12 سے 15 ڈگری ٹھنڈے رہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں کہیں سردی نہیں

اور درجہ حرارت معمول کے قریب ہیں۔ موسم کا حال یہ

بتاتا چلے کہ یہ بیانیہ حقیقت کے برعکس اور مکمّل جھوٹ

پر مبنی ہے۔ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت

درجہ حرارت میں ہیرا پھیری کی جاتی ہے اور سردی کی

شدّت کو چھپا کر اپنے مرضی کے درجہ حرارت رپورٹ

کئے جاتے ہیں۔ یہ کرنے کا مقصد عوام کو یہ تاثّر دینا

ہے کہ سردی نہیں صرف گرمی میں اضافہ ہو رہا ہے

کیونکہ مصنوعی موسمیاتی تبدیلی یا گلوبل وارمنگ کا

بول بالا اس وقت بین الاقوامی فنڈنگ حاصل کرنے

کا بہترین ذریعہ ہے، گو کہ یہ 21 ویں صدی کا سب سے

بڑا جھوٹ ہے، جس پر درجہ حرارت میں اوور رپورٹنگ

کر کے عوام کو یقین دلانے کی کوشش کی جاتی ہے۔

موسم کا حال پاکستان کا واحد پرائیویٹ پلیٹ فارم ہے

جو کہ اپنے اور دیگر پرائیویٹ موسمی سٹیشنوں اور اندرون

ذرائع کے ذریعے روزانہ کی بنیاد پر حقیقی درجہ حرارت

آپ کو رپورٹ بھی کرتا ہے اور اپنے پاس ملک گیر

درست درجہ حرارت پر مبنی ڈیٹا بھی محفوظ کرتا ہے۔

آج اپنے شہر میں ریکارڈ کئے گئے درست کم سے کم اور

زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) درج

ذیل فہرست میں جانیں:

منگل 13 جنوری 2026 
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
25.5 7.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
25.0 9.5 کراچی (شارع فیصل)
25.0 10.5 کراچی (ماڑی پور)
21.0 3.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
21.0 5.6 حیدرآباد (شہر)
21.0 3.5 ٹنڈو جام
21.0 3.0 میرپور خاص
20.0 2.0 نوابشاہ
19.0 2.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
19.0 0.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
18.5 3.0 روہڑی
18.0 1.5 جیکب آباد
18.5 1.5 لاڑکانہ
18.5 1.5 موئنجو دڑو
19.5 1.5 دادو
22.0 5.0 بدین
22.0 5.5 ٹھٹّھہ
22.5 0.5 چھور (عمرکوٹ)
24.0 0.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
19.5 0.5 اسلام آباد (شہر)
19.0 0.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
17.5 0.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
19.5 2.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
20.0 5.8 راولپنڈی (ویسٹریج)
16.5 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
17.5 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
11.5 -1.2 مری
18.5 -3.0 چکوال (بھون)
19.5 0.5 اٹک
پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
13.0 4.2 سیالکوٹ (شہر)
12.5 4.7 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
11.6 2.1 جہلم
12.4 3.3 لاہور (ائیرپورٹ)
11.0 4.0 لاہور (شہر)
11.5 3.0 گوجرانوالہ
10.2 1.5 منڈی بہاؤالدّین
10.5 3.3 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
14.0 0.8 جھنگ
10.5 2.0 سرگودھا (ائیربیس)
8.0 2.0 جوہرآباد
11.0 1.5 نورپورتھل
18.8 1.8 ڈی جی خان
14.0 1.5 ساہیوال
19.2 1.7 ملتان (ائیرپورٹ)
18.7 2.3 بہاولنگر
18.2 2.8 بہاولپور (شہر)
20.0 0.8 خانپور (رحیم یار خان)
19.5 3.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
صادق آباد
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
21.0 2.5 پشاور (ائیرپورٹ)
21.7 -0.2 پشاور (گالف کلب)
18.5 4.5 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
16.5 0.5 ڈی آئی خان (شہر)
18.5 0.0 بنّوں
16.5 -2.5 ایبٹ آباد (کاکول)
18.0 -0.5 بالاکوٹ
19.0 -1.3 سیدو شریف (مینگورہ)
11.9 -1.2 چترال
11.6 -2.6 دروش
17.0 -4.5 دیر
11.5 -9.1 پاراچنار
11.0 -5.0 کالام
8.5 2.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
10 -6.5 گلگت
3.5 -8.5 گوپس
3.7 -10.1 سکردو
1.5 -10 استور
بابوسر
17.2 -0.6 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
17.5 0.4 مظفّرآباد (شہر)
17 -2 گڑھی دوپٹّہ
18.9 1 کوٹلی
17 -4.5 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
14.5 -2.5 کوئٹہ (سمنگلی)
14.5 1.0 کوئٹہ (بریوری)
13.0 -5.0 قلّات
19.0 -0.3 بارکھان
21.0 -0.5 خضدار
23.0 1.5 پنجگور
20.0 1.5 سبّی
27.5 6.5 بیلا (لسبیلہ)
23.0 1.0 دالبندین
23.5 3.5 نوکنڈی
26.0 11.0 گوادر
25.5 10.5 پسنی
26.0 13.0 اورماڑا
26.0 13.5 جیوانی
29.0 12.5 تربت
16.5 0.0 ژوب
10.5 -4.5 زیارت

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے