Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 27 نومبر 2025 : سکردو میں نومبر میں تاریخی سردی کا ریکارڈ دوبارہ ٹوٹ گیا، چترال میں نومبر میں تاریخی سردی کا ریکارڈ برابر! اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

27 نومبر 2025 : سکردو میں نومبر میں تاریخی سردی کا ریکارڈ دوبارہ ٹوٹ گیا، چترال میں نومبر میں تاریخی سردی کا ریکارڈ برابر! اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

ملک بھر میں لگاتار کئی دن سے جاری معمول سے 4 سے 6

ڈگری کم درجہ حرارت اب سردی کی لہر کی شکل اختیار کر

چکے ہیں۔سکردو میں ایک مرتبہ پھر نومبر میں تاریخی سردی کا

ریکارڈ توڑ دیا، جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 9.8 ڈگری

سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

سکردو میں 24 نومبر 2025 کو ہی نیا ریکارڈ منفی 9.7 ڈگری

درجہ حرارت کیساتھ قائم ہوا تھا۔ سکردو میں موسمی ڈیٹا 1952

سے محفوظ کی جا رہی ہے۔

چترال میں آج کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.9 ڈگری سینٹی

گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو کہ نومبر 1970 میں ریکارڈ کئے گئے تاریخی

ریکارڈ کے برابر ہے۔

چترال میں موسمی ڈیٹا سن 1964 سے محفوظ کی جا رہی ہے۔

آنے والے دنوں میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں

مزید کمی ممکن ہے، چنانچہ سردی کے مزید نئے تاریخی ریکارڈ

قائم ہو سکتے ہیں۔

درج ذیل فہرست میں اپنے شہر میں آج ریکارڈ کئے حقیقی

کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) جانیں:

جمعرات 27 نومبر 2025
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
28.0 14.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
28.5 16.5 کراچی (شارع فیصل)
27.5 17.0 کراچی (ماڑی پور)
25.2 13.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
25.0 14.0 حیدرآباد (شہر)
24.5 10.5 ٹنڈو جام
25.5 10.0 میرپور خاص
26.0 9.5 نوابشاہ
25.0 10.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
25.5 9.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
25.5 11.5 روہڑی
25.0 9.0 جیکب آباد
25.5 11.0 لاڑکانہ
25.5 8.5 موئنجو دڑو
25.0 9.5 دادو
25.0 11.5 بدین
25.5 13.0 ٹھٹّھہ
27.5 8.5 چھور (عمرکوٹ)
29.0 7.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
21.5 2.5 اسلام آباد (شہر)
20.5 3.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
21.5 2.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
21.3 4.4 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
21.0 8.1 راولپنڈی (ویسٹریج)
20.3 2.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
21.0 5.0 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
11.3 2.8 مری
19.5 1.5 چکوال (بھون)
20.0 2.5 اٹک
21.0 4.0 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
22.4 5.5 سیالکوٹ (شہر)
23.0 9.0 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
21.5 5.3 جہلم
23.0 5.1 لاہور (ائیرپورٹ)
23.5 8.3 لاہور (شہر)
23.0 3.5 گوجرانوالہ
22.5 3.2 منڈی بہاؤالدّین
22.8 5.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
23.0 5.5 جھنگ
23.0 4.0 سرگودھا (ائیربیس)
24.2 3.4 جوہرآباد
24.0 3.5 نورپورتھل
24.0 5.5 ڈی جی خان
23.5 6.0 ساہیوال
23.2 7.0 ملتان (ائیرپورٹ)
23.5 8.0 بہاولنگر
23.6 9.5 بہاولپور (شہر)
23.1 6.8 خانپور (رحیم یار خان)
23.0 7.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
23.0 9.0 صادق آباد
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
20.5 5.5 پشاور (ائیرپورٹ)
20.5 2.0 پشاور (گالف کلب)
20.0 3.2 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
22.5 5.0 ڈی آئی خان (شہر)
22.0 4.5 بنّوں
15.4 -0.1 ایبٹ آباد (کاکول)
17.0 1.0 بالاکوٹ
17.5 0.0 سیدو شریف (مینگورہ)
16.0 -3.9 چترال
17.5 -4.5 دیر
15.0 -4.0 پاراچنار
12.5 -4.0 کالام
9.0 2.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
16 -6 گلگت
10.5 -5 گوپس
7.7 -9.8 سکردو
6.5 -5 استور
7.5 -8.1 بابوسر
16.6 1.8 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
16.5 3.5 مظفّرآباد (شہر)
16.5 1.5 گڑھی دوپٹّہ
20.3 3.7 کوٹلی
15.5 -2 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
16.5 -3.0 کوئٹہ (سمنگلی)
17.0 1.0 کوئٹہ (بریوری)
14.0 -5.0 قلّات
19.0 2.0 بارکھان
20.0 2.5 خضدار
22.5 1.0 پنجگور
25.5 7.0 سبّی
30.0 8.5 بیلا (لسبیلہ)
20.0 -1.0 دالبندین
21.0 2.5 نوکنڈی
28.0 9.0 گوادر
28.0 9.5 پسنی
28.5 9.0 اورماڑا
26.5 10.5 جیوانی
31.0 7.0 تربت
17.5 -0.5 ژوب
9.0 -6.2 زیارت

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے