Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 19 نومبر 2025 : ملکی فضائی آلودگی میں اضافہ، پشاور سب سے زیادہ متاثر ، اے کیو آئی 413 ریکارڈ کیا گیا

19 نومبر 2025 : ملکی فضائی آلودگی میں اضافہ، پشاور سب سے زیادہ متاثر ، اے کیو آئی 413 ریکارڈ کیا گیا

 ملک کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا  اور  فضائی الودگی کی صورتحال دن بہ دن مزید خراب ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔   گزشتہ روز سب سے زیادہ آلودہ فضا پشاور میں ریکارڈ کی گئی۔   جہاں اے کیو آئی 413 ریکارڈ کیا گیا،  جو جانداروں کے لیے انتہائی تشویشناک ہے۔ لاہور اور گوجرنوالہ  میں بھی فضائی آلودگی میں نمایاں اضافہ ریکارڈ  کیا گیا ۔ گوجرنوالہ میں 377  اور  لاہور کے دیہی علاقے برکی میں 362  اے کیو آئی ریکارڈ ۔

ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کیے گئے فضائی معیار کی تفصیلات ذیل میں دی گئی فہرست سے دیکھی جا سکتی ہیں۔

فضائی معیار اوسط علاقے
168 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
176 کراچی شرقی ( ڈالینس انڈسٹری )
189 حیدر آباد ( مجموعی طور پر )
214 سکھر ( مجموعی طور پر )
178 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
193 راولپنڈی ( مجموعی طور پر )
162 راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ )
190 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
185 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
305 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
362 لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ)
377 گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر )
210 قصور ( ڈپٹی کمشنر آفس )
209 پنڈی بھٹیاں
233 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
252 سیالکوٹ ( مجموعی طور پر )
287 فیصل آباد ( مجموعی طور پر )
253 ملتان ( مجموعی طور پر )
191 بہاولپور ( مجموعی طور پر )
246 منڈی بہاؤالدّین ( شہر )
199 روجھان ( راجنپور )
217 جہلم ( مجموعی طور پر )
413 پشاور ( مجموعی طور پر )
186 ایبٹ آباد شہر ( مانسہرہ روڈ )
68 مالم جبّہ
130 ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری )
181 ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
156 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
188 خاران ( بلوچستان)
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے