Home / بارش پر رپورٹ / 14 جولائی 2025 : گزشتہ شام مغربی اور مونسون ہواؤں کی وجہ سے اٹک ، رولپنڈی، اسلام آباد میں شدید آندھی،میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک کے مقام پر 45 ملی میٹر بارش کے ساتھ 110 کلو میٹر کی شدید آندھی ریکارڈ۔

14 جولائی 2025 : گزشتہ شام مغربی اور مونسون ہواؤں کی وجہ سے اٹک ، رولپنڈی، اسلام آباد میں شدید آندھی،میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک کے مقام پر 45 ملی میٹر بارش کے ساتھ 110 کلو میٹر کی شدید آندھی ریکارڈ۔

گزشتہ شام ملک کے خیبر پختونخوا سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوا اور پنجاب سے آنے والی مون سون ہواؤں کے ملاپ کی وجہ سے اٹک اسلام آباد اور راولپنڈی میں مختلف مقامات پر شدید موسمی صورتحال رہی ،جہاں تیز آندھی اور شدید گرج چمک کے طوفان بنے اور بارش ہوئی، سب سے زیادہ بارش میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک کے مقام پر موجود ہمارے موسمی اسٹیشن پر 45 ملی میٹر بارش کے ساتھ 110 کلو میٹر فی گھنٹہ کی شدید آندھی ریکارڈ ہوئی۔

اس کے ساتھ ساتھ اسلام آباد کے زون 5 میں میانہ تھب کے مقام پر موجود موسمی اسٹیشن پر 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی شدید آندھی کے ساتھ 9 ملی میٹر بارش بھی ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد ائرپورٹ پر 48 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوا ریکارڈ کی۔  آندھی اسلام آباد  کے جنوبی و راولپنڈی کو وسطی اور  جنوبی علاقوں میں زیادہ شدت کی ریکارڈ ہوئی اور  پنجاب کے دیگر علاقوں میں بڑھتے ہوئے مغربی ہوائیں کمزور ہو گئیں۔

ہماری رین گیجز اور موسمی اسٹیشنز پر ریکارڈ کی گئی بارش و ہوا کی رفتار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
44-ESE 19 راولپنڈی: ویسٹریج 1
84 13 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
52-NE 6 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
44-ENE 9 چکلالہ سکیم 3، راولپنڈی
67-ESE 5 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
44-NNW 11 گلشن آباد، راولپنڈی
57 بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
39-ESE چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
90-ESE 8 میانہ تھب (زون 5) اسلام آباد
89-ESE 18 زارج (ڈی ایچ اے 2) اسلام آباد
55-NNW پرتہ کلی , مہمند
110-NNW 45 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک
1 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
1 سیتا روڈ، دادو
12 ڈھنڈاو (مردان)
57-SSE 10 شیخ جانہ، رازڑ (صوابی)
63-E 11 خانپورڈیم
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
5 گلبہار سکیم (راولپنڈی)
13 سواں گارڈن ، اسلام آباد
2 غوری ٹاؤن (زون 4) اسلام آباد
9 سیکڑ I-14 (اسلام آباد)
29 کلاک ٹاور چوک، گوجرانوالہ
12 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
23 ڈسٹرک ڈائریکٹر ایگریکلچر آفس (کرک)

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز پنجاب اور خیبر پختونخوا کے زیادہ تر علاقوں میں کہیں تیز تو کہیں ہلکی بارش ہوئی۔ شدید بارش کی وجہ سے گلیوں و بازاروں میں پانی کھڑا ہونے سے لوگوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔سب سے زیادہ بارش اوکاڑہ میں صبح 8 بجے تک 72 ملی میٹر ریکارڈ کی جا چکی تھی جس کا سلسلہ آج دن 12 بجے تک بھی جاری تھا، ساہیوال میں 66 ملی میٹر اور خیبر پختونخوا میں سیدو شریف میں 28 اور کشمیر میں راولاکوٹ میں 20 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

محکمہ موسمیات کی رصد گاہوں پر ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) پنجاب
4 اٹک
36 بہاولنگر
TR بہاولپور ائرپورٹ
TR بہاولپور شہر
9 بھکر
23 ڈیرہ غازی خان، فورٹ منرو
51 ڈیرہ غازی خان شہر
1 فیصل آباد (میٹ آبزرویٹری)
12 گوجرنوالا
4 حافظ آباد
TR اسلام آباد شہر
48 7 اسلام آباد ہوائی اڈہ
4 اسلام آباد سید پور
6 جھنگ
23 کروڑ(لیہ)
13 خانپور
33 کوٹ ادو
TR لاہور ہوائی اڈہ
TR لاہور شہر
46 TR ملتان شہر
22 مری
TR ناروال
27 نور پور تھل
72 اوکاڑہ
1 رحیم یار خان
6 راولپنڈی چکلالہ
12 راولپنڈی کچہری
7 راولپنڈی پیرودھائی
66 ساہیوال
2 شیخوپورہ
6 سیالکوٹ ہوائی اڈہ
2 ٹوبہ ٹیک سنگھ
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
11 استور
6 بندی عباس پور
4 برنا لہ
1 چھاتر کلاس
TR چلاس
4 کوٹلی
2 مظفر آباد ہوائی اڈہ
1 مظفر آباد شہر
20 راولا کوٹ
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
3 بالاکوٹ
1 بنوں
5 چیراٹ
8 ڈیرہ اسمعیل خان شہر
6 ڈیرہ اسمعیل خان ہوائی اڈہ
12 اپردیر
6 دروش
5 کاکول
17 کالام
12 لوئر دیر
15 مالم جبہ
12 مردان
20 میر کھانی
5 پتن
6 پشاور ہوائی اڈہ
7 پشاور شہر
28 سیدو شریف
13 تخت بھائی
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
13 بارکھان
5 سبی
9 ژوب

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے