Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 28نومبر 2024 : جنوبی پنجاب اورسندھ کے شمالی علاقوں کی ہوا کا معیار مزید خراب۔ گزشتہ روز سکھر 526 AQI کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر۔

28نومبر 2024 : جنوبی پنجاب اورسندھ کے شمالی علاقوں کی ہوا کا معیار مزید خراب۔ گزشتہ روز سکھر 526 AQI کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر۔

گزشتہ روز ملک میں پنجاب کے جنوبی اور شمالی سندھ کی فضائی آلودگی میں اضافہ ہوا۔ سکھر میں AQI 526 ریکارڈ ۔ ملتان میں گزشتہ روز اوسط AQI 483 ریکارڈ کیا گیا۔

آئندہ 24 سے 48 کے دوران ہوا کا معیار بدتر ہو گا کیونکہ مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ 29 اور 30 نومبر کو متاثر کرے گا۔ مغربی ہواؤں کی آمد کے باعث پنجاب خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں سموگ بڑھنے کا امکان ہے۔

جبکہ بعض مقامات پر گہری دھند پڑنے کا امکان ہے۔

گزشتہ روز ملک کے چند شہروں میں ریکارڈ کیا گیا اوسط AQI ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

فضائی معیار اوسط علاقے
163 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
123 راولپنڈی ( چکبیلی خان )
158 اسلام آباد ( امریکی سفارت خانہ )
121 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
159 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
273 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
287 لاہور ( امریکی سفارت خانہ )
238 لاہور ( ڈی ایچ اے، فیز8 )
257 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
222 پشاور (مجموعی طور پر)
179 پشاور ( امریکی سفارت خانہ )
132 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
304 فیصل آباد ( بٹالہ کالونی )
483 ملتان ( محکمہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
55 ضلع مہمند ( پرتہ کلی )
80 ایبٹ آباد
139 ہری پور (شہری و دیہی علاقے مجموعی طور پر)
145 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
– ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
181 گلگت ( نزد اخلاق جان اسٹیڈیم )
– سکردو ( شہر )
528 سکھر
– رحیم یار خان
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا

About amnausmani

Check Also

18 اکتوبر 2026 : مٹھی39 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

اتوار 18 اکتوبر 2026 کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 38.5 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے