ملک میں گزشتہ روز فضائی آلودگی کی شدت میں معمولی کمی ہوئی، مگر فضا میں آلودگی تا حال برقرار ہے۔ پنجاب کے شمالی علاقوں کے ساتھ وسطی پنجاب اور سندھ کے شمالی علاقے بھی اس کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔
کل سب سے زیادہ آلودہ فضا سکھر میں ریکارڈ ہوئی، جہاں پر ہوا میں اوسط آلودگی 253 میں ریکارڈ ہوئی ، لاہور میں ہوا میں آلودگی میں اوسطاً 249 ریکارڈ ہوئی۔
ملک میں گزشتہ روز مختلف مقامات پر ریکارڈ کی گئی ہوا میں آلودگی کی اوسط مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔
فضائی معیار اوسط | علاقے | |
159 | راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 ) | |
83 | راولپنڈی ( چکبیلی خان ) | |
161 | اسلام آباد ( امریکی سفارت خانہ ) | |
160 | اسلام آٓباد شہر ( مجموعی طور پر ) | |
248 | لاہورشہر ( مجموعی طور پر) | |
271 | لاہور ( امریکی سفارت خانہ ) | |
249 | لاہور ( ٹھوکر نیاز بیگ ) | |
220 | سیالکوٹ ( چٹی شیخاں ) | |
– | پشاور. (حیات آباد) | |
162 | پشاور ( امریکی سفارت خانہ ) | |
150 | کراچی شہر( مجموعی طور پر ) | |
229 | فیصل آباد ( با ٹلا کالونی ) | |
211 | ملتان ( شمس آباد ) | |
42 | ضلع مہمند ( پرتہ کلی ) | |
153 | ہری پور (شہری و دیہی علاقے مجموعی طور پر ) | |
148 | کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس ) | |
182 | ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر ) | |
110 | گلگت ( نزد اخلاق جان اسٹیڈیم ) | |
85 | سکردو ( شہر ) | |
253 | سکھر | |
فضائی معیار | ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست | |
0-50 | صاف فضا | |
51-100 | معتدل فضا ئی آلودگی | |
101-200 | مضر صحت فضا | |
201-300 | انتہائی مضر صحت فضا | |
301-500 | خطرناک حد تک آلودہ فضا |