Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان ضلع اٹک، ضلع پنڈی اور جہلم کے علاقوں کی جانب گامزن

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان ضلع اٹک، ضلع پنڈی اور جہلم کے علاقوں کی جانب گامزن

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت جڑواں شہروں کے مغرب میں موجود ہیں اور مشرق جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے 2 گھنٹوں میں اٹک، ضلع چکوال کے شمالی حصّوں، ضلع راولپنڈی کے جنوبی اور مشرقی علاقوں اور جہلم میں گرج چمک کیساتھ معتدل سے تیز بارش جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری ہو سکتی ہے۔

About Taha Amerjee

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے