Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: گرد اور گرج چمک کے طوفان جنوبی بلوچستان اور سندھ میں مٹّی کے طوفان اور بارش کا سبب بن سکتے ہیں

تازہ ترین: گرد اور گرج چمک کے طوفان جنوبی بلوچستان اور سندھ میں مٹّی کے طوفان اور بارش کا سبب بن سکتے ہیں

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفانوں کی ایک قطر اس وقت جنوبی بلوچستان کے ضلع کیچ سے مغربی سندھ تک پھیلی ہوئی ہے اور مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔

اگلے 2 گھنٹوں میں 65 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ طاقتور گرد کے طوفان اثر انداز ہو سکتے ہیں جبکہ معتدل سے تیز بارش کیچ بشمول تربت، اوران، لسبیلہ، جامشورو، دادو، نوشہرو فیروز، مٹیاری اور نوابشاہ کے علاقوں کو متاثّر کرنے کی توقع ہے۔

About Taha Amerjee

Check Also

20 اپریل 2026 : گرمی کی شدت میں اضافہ، سندھ کے جنوبی علاقوں میں درجۂ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ گیا، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے