گزشتہ روز خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان و کشمیر اور پنجاب میں چند مقامات پر گرج چمک کےساتھ ہلکی بارش اور ژالہ باری ہوئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 15 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔
جس سے ان علاقوں کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی اور موسم سرد ہو گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر چند علاقوں میں ہونے والی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔
— | محکمہ موسمیات کے اسٹیشن.. |
بارش کی مقدار (mm) | پنجاب |
TR | منڈی بہاوالدین |
10 | مری |
بارش کی مقدار (mm) | آزادکشمیروگلگت بلتستان |
2 | بونجی |
14 | گڑھی دوپٹہ |
1 | گلگت |
6 | ہنزہ |
3 | کوٹلی |
8 | مظفر آباد ائر پورٹ |
7 | مظفر آٓباد شہر |
3 | راولا کوٹ |
TR | سکردو |
بارش کی مقدار (mm) | خیبر پختونخواہ |
7 | بالاکوٹ |
1 | چترال |
7 | اپردیر |
3 | کاکول |
4 | کالام |
1 | لوئر دیر |
15 | مالم جبہ |
4 | مردان |
2 | میر کاخانی |
9 | پتن |
4 | سیدو شریف |