پاکستان کے مختلف علاقوں میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران گرمی کی شدّت بڑھے گی۔ تاہم مغربی ہواؤں کے سلسلے کے سبب مختلف بالائی علاقوں میں آندھی کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ آج اپنے شہر کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال درج ذیل فہرست …
Read More »