تازہ ترین
Home / روزانہ کے درجہ حرارت (page 34)

روزانہ کے درجہ حرارت

10ستمبر 2023 کو قلم بند کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک میں گرمی کی شدت برقرار ہے،پئنجاب اور کشمیر کے چند شہروں میں بارش کے باوجود مر طوب موسم کی وجہ سے محسوس کی جانے والی گرمی کی شدت بھی بہت زیادہ  ہے۔ سندھ کے اکثر میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔جہاں دن کا دیجہ حرارت 40 سینٹی …

Read More »

8 ستمبر کو قلم بند کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے بیشتر میدانی علاقے گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔گرم مرطوب موسم کی وجہ سے محسوس کئے جانے والے درجہ حرارت بہت زیادہ ہیں۔ مگر ملک کے شمالی علاقوں کا موسم خوشگوار ہے درجہ حرارت معمول کے مطابق ہیں۔رات کے درجہ حرارت میں معمولی کمی دیکھی جا رہی ہے۔ اج …

Read More »

میدانی علاقوں کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 درجہ سینٹی گریڈ تک اضافہ

ملک کے  زیادہ تر میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار ہے۔7 ستمبر کو ملک کے زیادہ تر حصوں میں  دن کے درجہ حرارت 2 سے 3 درجہ سینٹی گریڈ زیادہ رہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے گرمی کی شدت کافی زیادہ محسوس کی …

Read More »

6 ستمبر 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

پورے ملک میں موسم گرم ، خشک اور بعض مقامات پر مرطوب بھی رہا۔جس کی وجہ سےان علاقوں میں گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی گئی۔ جبکہ ملک کے شمالی علاقوں  ،  آزاد کشمیر،گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے علاوہ بلوچستان کے پہاڑی مقامات پر موسم خزاں کی  تبدیلی پچھلے …

Read More »

5 ستمبر 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

5 ستمبر کو ملک کے شمالی علاقوں میں آندھی طوفان کے باعث  درجہ حرارت میں  معمولی کمی واقع ہو گئی.جبکہ ملک  کےجنوبی علاقوں میں گرم موسم  بدستور جاری ہے۔ سب سے زیادہ گرمی صوبہ بلوچستان میں سبی کے مقام  پر پڑی۔جہاں درجہ حرارت 41 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کم …

Read More »

4 ستمبر 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

آج ملک میں مو سم گرم اور خشک رہا۔ جبکہ بعد از دوپہر  شمالی علاقہ جات کے علاوہ ، خطہ پوٹھوہار میں ہوائیں چلنے سے موسم میں قدرےخو شگوار ہو گیا۔  سب سے زیادہ گرمی سبی مین پڑی جہان درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ اور کم سے کم استور میں …

Read More »

3 ستمبر 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

پیش گوئی کے مطابق،ستمبر میں معمول سےزیادہ گرم موسم جاری ہے۔ ملک کے اکثر علاقے خشک اور گرم رہے . بعض علاقوں میں ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے گرمی کی شدت اور بھی زیادہ محسوس ہوئی۔ سب سے زیادہ گرمی بلوچستان میں نوکنڈی کے مقام …

Read More »

2 ستمبر 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

جہاں ملک کے جنوبی علاقوں میں گرم موسم جاری ہے، وہیں ملک کے شمالی علاقوں ،کشمیر،گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کےمختلف علاقوں سے بارش کی رپورٹ موصول ہوئی۔ ملک کا سب سے گرم مقام نوکنڈی رہا،جہاں درجہ حرارت 43 سینٹی گریڈ محسوس کیا گیا اور 6.5  سینٹی گریڈ ،زیارت کا …

Read More »

درجہ حرارت میں اضافہ۔۔۔

1ستمبر2023 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت۔ ملک مپورے  ملک کے زیادہ تر علاقوں سے موسم گرم اور مرطوب رہنے کی رپورٹ موصول ہوئی۔ نوکنڈی میں سب سے زیادہ  درجہ حرارت 42سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں 8.2 سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ مختلف …

Read More »

27 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

27 اگست کو کشمیر ،گلگت وبلتستان اور خیبر پختونخواہ میں اکثرمقامات پر جبکہ پنجاب میں کہیں کہیں بارش ہوئی۔ درجہ حرارت مون سون کے معمول کے مطابق رہے۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت 41 درجہ ،نوکنڈی سے رپورٹ ہوا،اسی طرح ملک کا کم سے کم درجہ حرارت زیارت سے7.8 درجہ  …

Read More »