تازہ ترین
Home / روزانہ کے درجہ حرارت (page 26)

روزانہ کے درجہ حرارت

27 نومبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی اور مغربی علاقے بہت سرد رہے،ملک میں چند ایک شہروں سے ہلکی پھوار  ہونے کے علاوہ باقی پورے ملک میں موسم خشک رہا۔ کل پاکستان میں کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں منفی 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور پارا چنار میں …

Read More »

26نومبر 2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم سرد اور اکثر علاقوں میں ابر آلود رہا۔ البتہ سندھ میں چند مقامات پر ہلکی بارش ہوئی۔ کل ملک میں کم سے کم درجہ حرارت گو پس میں منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ  ، سکردو میں منفی 4.8 ڈگری  ،کالام اور پارا …

Read More »

25 نومبر 2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں موسم سرد اور اکثر بالائی علاقوں میں ابر آلود رہا ، تاہم بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 4.8 ڈگری …

Read More »

24 نومبر 2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

آج ملک میں موسم سرد  اور خشک رہا۔ملک کے شمالی  علاقے،بالائی پنجاب،خیبر پختونخواہ کے  شمال مغربی علاقوں کے علاوہ بلوچستان کے مغربی علاقے جزوی طور پر ابر آلود رہے۔ ملک میں  آج کم سے کم درجہ حرارت زیارت  ،قلات ا و ر  کالام میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ اور …

Read More »

23نومبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقے سرد  اور خشک  رہے ۔خاص طور پر  کشمیر  خیبر پختونخواہ کے مغربی اور بلوچستان کے شمال مغربی علاقے سخت سردی کی لپیٹ میں رہے۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ اور سکردو میں …

Read More »

22نومبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقے، خیبر پختونخواہ کے مغربی اور صوبہ بلوچستان کے شمال مغربی علاقےسخت سردی کی لپیٹ میں رہے۔باقی پورے ملک میں موسم سرد اور خشک رہا۔ 22 نومبر کو ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 4.8 ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »

21 نومبر 2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک میں آج موسم سرد اور خشک رہا۔ ملک کے شمالی علاقوں کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کمی دیکھی گئی۔جبکہ بالائی پنجاب ،خیبر پختونخواہ اور شمال مغربی بلوچستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہا۔ اج کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 5 ڈگری …

Read More »

20نومبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہا   جبکہ بالائی پنجاب ،کشمیر ،گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہا۔  آج کم سے کم درجہ حرارت  سکردو میں منفی 3.8 ڈگری اور زیارت میں منفی 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا …

Read More »

19نومبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مین موسم خشک اور سرد رہا،کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ قلمبند ہوا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تربت اور لسبیلہ میں 30.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، اپنے اور دیگر شہروں کے درجہ حرارت جاننے کے  …

Read More »

18نومبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

آج ملک کے شمالی علاقوں کا موسم بہت سرد رہا ۔  ملک کے شمالی اور وسطی علاقے  جزوی طور پر ابر آلود رہے۔ ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 3 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ کمی دیکھی گئی۔ آج کم  سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 4.7 …

Read More »