تازہ ترین
Home / روزانہ کے درجہ حرارت (page 14)

روزانہ کے درجہ حرارت

8 اگست 2024: پنجاب ،خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان کے درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری تک کی کمی ،مگر نوکنڈی42.5 ڈگری کے ساتھ آج بھی ملک کا گرم ترین مقام ، تفصیلات جانئیے

آج پنجاب ، خیبرپختونخوا ، کشمیر و گلگت بلتستان  کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری کی کمی ریکارڈ ہوئی۔  مگر بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے اب بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ آج بھی نوکنڈی ملک کا گرم ترین مقام رہا ، جہاں زیادہ …

Read More »

7 اگست 2024 : پاکستان کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ۔ نوکنڈی 43 ڈگری کے ساتھ آج بھی گرم ترین مقام ،تفصیلات جانئیے۔

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ ملک میں آج سب سے زیادہ گرمی بلوچستان میں نوکنڈی میں پڑی ۔ جہاں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ذیل …

Read More »

6 اگست 2024 : آج نوکنڈی میں سب سے گرم دن ، درجہ حرارت 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ،تفصیلات جانئیے۔

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہا، درجہ حرارت اگست کے معمول کے مطابق ریکارڈ کئے گئے۔  آج سب سے زیادہ گرمی نوکنڈی میں پڑی ، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  40.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کے دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت ذیل …

Read More »

درجہ حرارت پر ماہانہ رپورٹ (جولائی 2024): پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول کے مطابق رہے، تاہم کراچی میں اکیسویں صدی کا گرم ترین جولائی ریکارڈ کیا گیا۔ حقیقی درجہ حرارت کے مطابق اپنے شہر میں درجہ حرارت کی مجموعی صورتحال جانیں

جولائی 2024 میں بالخصوص جنوبی سندھ میں گرمی معمول سے زیادہ رہی۔ سمندری ہواؤں کی شدّت میں کمی، ہوا میں نمی زیادہ ہونے اور بحیرہ عرب کے درجہ حرارت میں اضافے کے سبب شدید نمی والی گرمی نے لوگوں کے ہوش اڑا دیے۔  تاریخی ریکارڈ کتنے ٹوٹے؟ 1) راولپنڈی (چکلالہ …

Read More »

6 اگست 2024 : ملک میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ،دالبندین اور نوکنڈی 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین مقامات ، تفصیلات جانئیے

ملک بھر کے زیادہ تر شہروں میں درجہ حرارت اگست کے معمول کے مطابق ہیں۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی دالبندین اور نوکنڈی میں پڑی ، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ …

Read More »

31 جولائی 2024 : ملک بھر میں موسم گرم اور شدید مرطوب ، نوکنڈی 42.5 ڈگری ، ملتان اور بہاولپور 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات، تفصیلات جانئیے

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید مرطوب رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے سے اور بعض مقامات پر ہوا بالکل بند ہونے کی وجہ سے ہیٹ انڈکس  زیادہ محسوس ہوا۔  ملک میں آج سب سے زیادہ گرمی نوکنڈی کے مقام پر پڑی ، جہاں …

Read More »

29 جولائی 2024 : پنجاب، خیبرپختونخواہ کے بیشتر علاقوں کے دن کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری تک کی نمایاں کمی۔ دالبندین اور نوکنڈی میں شدید گرمی ، درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ۔ تفصیلات جانئیے

پنجاب اور خیبر پختونخواہ  کے دن کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری تک کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ ان دنوں بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں کے ساتھ ساتھ بلوچستان کے چند شمال مغربی علاقے بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔  ملک میں آج دالبندین اور نوکنڈی …

Read More »

26 جولائی 2024 : ملک بھر میں موسم گرم اور شدید مرطوب ، نوکنڈی 44 ڈگری کے ساتھ مسلسل تیسرے روز ملک کا گرم ترین مقام ، تفصیلات جانئیے؛

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید مرطوب رہا، جس کی وجہ سے ہیٹ انڈکس زیادہ محسوس کیا گیا۔ ملک میں آج بھی نوکنڈی گرم ترین مقام رہا ، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، دالبندین میں درجہ حرارت 43.5 ڈگری …

Read More »

25 جولائی 2024 : ملک بھر میں شدید مرطوب موسم ، جنوب مغربی پنجاب، شمال مغربی سندھ اور جنوب مغربی بلوچستان شدید گرمی کی لپیٹ میں ،تفصیلات جانئیے؛

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور میں انتہائی مرطوب رہا۔گزشتہ روز دن کے درجہ حرارت میں اضافہ دیکھا گیا۔ تاہم بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت اس وقت کے معمول کے مطابق ہیں۔ ملک میں سب سے زیادہ گرمی نوکنڈی میں پڑی، جہاں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »

13 جولائی 2024 : مغربی ہواؤں کا سلسلہ گزرنے کے بعد پنجاب کے درجہ حرارت میں 2 سے 5 ڈگری تک کی کمی، پنجاب کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری نور پور تھل میں ریکارڈ، تفصیلات جانئیے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا جبکہ شمال مغربی سندھ کے علاقے شدید گرم رہے۔ پنجاب سے مغربی ہواؤں کے گزرنے کے بعد درجہ حرارت اب بھی 2 سے 5 ڈگری تک کم ہیں۔ پنجاب کا زیادہ سے زیادہ درجہ …

Read More »