Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 28 اکتوبر 2026: بیلا،تربت (بلوچستان ) اورکراچی ایئرپورٹ اور مٹھی (سندھ) میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

28 اکتوبر 2026: بیلا،تربت (بلوچستان ) اورکراچی ایئرپورٹ اور مٹھی (سندھ) میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم معتدل رہا، جبکہ سندھ اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں گرمی برقرار رہی۔ آج سب سے زیادہ درجہ حرارت کراچی ایئرپورٹ اور مٹھی (سندھ) میں 37.6 اور 37.5 ڈگری سینٹی گریڈ، جبکہ بیلا اور تربت (بلوچستان) میں 37.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ملک کے  شمالی اور پہاڑی علاقوں میں موسم نسبتاً سرد ہے، جہاں بابوسر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
اپنے شہر کے درست درجہ حرارت دی گئی فہرست سے جانئیے

بدھ 28 اکتوبر 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
19.6 37.6 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
21.0 37.5 کراچی (شارع فیصل)
23.0 37.0 کراچی (ماڑی پور)
19.9 35.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
21.6 35.5 حیدرآباد (شہر)
16.0 35.0 ٹنڈو جام
15.5 35.0 میرپور خاص
17.5 34.5 نوابشاہ
17.0 34.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
16.5 33.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
19.0 32.5 روہڑی
18.0 32.0 جیکب آباد
18.5 33.0 لاڑکانہ
16.0 33.5 موئنجو دڑو
16.5 34.5 دادو
18.0 34.0 بدین
21.5 36.5 ٹھٹّھہ
15.5 37.2 چھور (عمرکوٹ)
14.5 37.5 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
9.5 29.0 اسلام آباد (شہر)
11.0 27.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
9.0 28.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
11.9 29.7 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
14.8 29.0 راولپنڈی (ویسٹریج)
10.0 28.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
10.3 18.3 مری
9.5 29.0 چکوال (بھون)
11.8 28.0 اٹک
14.0 28.0 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
12.8 30.0 سیالکوٹ (شہر)
16.4 30.5 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
12.6 31.4 جہلم
14.5 29.7 لاہور (ائیرپورٹ)
15.8 30.0 لاہور (شہر)
13.4 31.0 گوجرانوالہ
13.0 31.0 منڈی بہاؤالدّین
15.7 30.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
14.5 31.5 جھنگ
16.0 31.0 سرگودھا (ائیربیس)
13.5 32.5 جوہرآباد
13.0 31.5 نورپورتھل
16.0 31.3 ڈی جی خان
15.5 31.4 ساہیوال
16.6 31.3 ملتان (ائیرپورٹ)
16.7 31.5 بہاولنگر
16.0 31.2 بہاولپور (شہر)
15.4 32.1 خانپور (رحیم یار خان)
16.0 30.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
– 31.0 صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
13.5 29.5 پشاور (ائیرپورٹ)
11.5 30.0 پشاور (گالف کلب)
11.6 27.5 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
13.5 31.5 ڈی آئی خان (شہر)
14.0 30.5 بنّوں
6.4 22.8 ایبٹ آباد (کاکول)
7.5 26.0 بالاکوٹ
6.0 27.0 سیدو شریف (مینگورہ)
4.3 23.1 چترال
8.8 22.8 دروش
3.8 24.5 دیر
5.0 23.0 پاراچنار
1.5 18.5 کالام
6.5 15.0 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
5.0 23.5 گلگت
4.0 18.5 گوپس
1.3 18.4 سکردو
2.0 15.0 استور
-1.5 12.5 بابوسر
8.2 27.0 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
9.8 28.0 مظفّرآباد (شہر)
8.0 26.0 گڑھی دوپٹّہ
11.8 29.1 کوٹلی
6.0 17.0 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
5.5 23.5 کوئٹہ (سمنگلی)
9.5 22.5 کوئٹہ (بریوری)
2.0 20.0 قلّات
13.0 27.0 بارکھان
11.0 27.5 خضدار
15.0 30.5 پنجگور
19.0 32.5 سبّی
16.0 37.5 بیلا (لسبیلہ)
9.0 32.5 دالبندین
14.5 33.5 نوکنڈی
20.0 34.0 گوادر
18.5 36.5 پسنی
19.5 34.0 اورماڑا
22.0 34.0 جیوانی
18.5 37.5 تربت
9.0 25.0 ژوب
-1.4 16.5 زیارت

About amnausmani

Check Also

25 اکتوبر 2026 : بلوچستان کے علاقے تربت میں ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

گزشتہ دنوں کے مقابلے میں کئی میدانی اور شمالی علاقوں میں درجہ حرارت کم رہا، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے