ہم موسم کے شوقین لوگ ہیں، جو ہر طرح کے سامعین بشمول موسم سے محبّت کرنے والوں، باقاعدہ کے مسافر اور کسان برادری، سب کیلئے موسم کے حوالے سے مکمّل معلومات فراہم کرنے پر پُر عزم ہیں۔ ہمارے تجربہ کار اور گہرے تجزیات، انٹرنیٹ پر موجود دنیا کے جدید ترین موسمیاتی ماڈلز کا استعمال اور پیچیدگی سے موسمی واقعات کو محفوظ اور ریکارڈ کرنے کا انداز ہمیں پاکستان کے سب سے زیادہ قابلِ اعتماد اور وسائل مند پیج ہونے کے ظرف سے نوازتا ہے۔
نئے تھرمامیٹر، موسمی سٹیشن، بارش کی پیمائش کے آلات اور ہوا کا معیار ناپنے والے آلات نصب کرنے میں ہمارا ساتھ دیں، تاکہ ہم مل کر مقامی موسم اور اسکے طویل عرصے پر روجھان کو مزید بہتر طریقے سے سمجھ سکیں!
ہم روزانہ کی بنیاد پر ملک بھر کی تازہ ترین موسم کی صورتحال بشمول موسمی الرٹس، انتباہ، اپڈیٹس، پیشگوئیاں اور حال میں رونما ہوتے ہوئے موسمی واقعات کو بروقت آپ تک پہنچانے کیلئے ہمیشہ کوشاں ہیں۔
ہم اپنے پنجاب، سندھ اور اسلام آباد میں نصب کئی موسمی سٹیشنوں سے دلچسپ علاقائی موسمی معلومات بھی شائع کرتے رہتے ہیں جیسے کے درجہ حرارت، بارش کی مقدار اور شدّت، ہوا کی رفتار اور سمت، ہوا میں نمی کا تناسب، یو وی کی شدّت اور شمسی توانائی۔ آئیں اور موسم کی دنیا میں مہم جوئی کیلئے ہمارے ساتھ شامل ہوں!
We are weather enthusiasts committed to providing the COMPLETE WEATHER EXPERIENCE for all audience, from passionate weather lovers, regular travelers to the farmer community. Our experienced and profound analytics, subscription to the world’s most advanced weather models available on the internet, and meticulous weather recording of events enable us to be the most reliable and resourceful weather and climate related website of Pakistan.
Join us as we install new thermometers, weather stations, rain gauges and air quality monitors to enhance our understanding of the local weather and climatic condition. Come join us!
We are committed to providing timely countrywide daily updates of latest weather; including, Alerts, Warnings, Advisories, Forecasts and current Weather Events.
We publish interesting Personal Weather Station data from our various PWS across Punjab, Sindh and Islamabad reporting Temperatures, Rainfall, Wind speed and Direction, Relative Humidity, UV and Solar Irradiance. Come Join us for an adventure in the world of weather.