تازہ ترین
Home / روزانہ کے درجہ حرارت (page 56)

روزانہ کے درجہ حرارت

12 جون 2022: گزشتہ روز کے درست درجہ حرارت جانیں

  صوبہ سندھ کم سے کم زیادہ سے زیادہ کراچی (ائیرپورٹ) 27.5 34.0 کراچی (سی ویو) 27.4 30.2 کراچی (گڈاپ ٹاؤن) 25.5 34.8 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 25.1 37.3 میرپور خاص 23.5 37.0 نوابشاہ 24.5 39.7 سکّھر (ائیرپورٹ) 26.0 39.5 جیکب آباد 26.0 41.0 لاڑکانہ 26.0 39.0 مورو (شہر) 27.4 41.0 سیتا …

Read More »

8 جون 2022: آج شدید گرمی کا آخری دن۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

آج شدید گرمی کا آخری دن! اگلے 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے مختلف بالائی اور وسطی علاقوں میں طوفانی ہواؤں کیساتھ مٹّی کے طوفان آنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ درجہ حرارت میں 4 سے 8 ڈگری کی نمایاں کمی متوقع ہے۔ آج کے …

Read More »

7 جون 2022: گزشتہ روز پنجاب اور کے پی کے میں گرمی مزید بڑھی۔ گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے اصل درجہ حرارت جانیں

گزشتہ روز پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں میں گرمی میں مزید اضافہ ہوا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 3 سے 4 ڈگری زیادہ رہے۔ تاہم گلگت بلتستان، بلوچستان اور شمال مغربی خیبر پختونخواہ میں مجموعی طور پر درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری ٹھنڈے …

Read More »

6 جون 2022: آج پنجاب اور کے پی کے کے میدانی علاقوں میں ایک اور سخت گرم دن رہا۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری زیادہ رہے اور موسم شدید گرم رہا۔ بالائی اور وسطی سندھ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول کے مطابق جبکہ کراچی سمیت ساحلی سندھ میں معمول سے 2 سے 3 …

Read More »

5 جون 2022: پنجاب اور کے پی کے کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدّت میں اضافہ۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

پنجاب اور کے پی کے کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے۔ خیبر پختونخواہ لے پہاڑی علاقوں، شمال مغربی حصّوں (دیر، چترال، پاراچنار)، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری ٹھنڈے رہے۔ مجموعی طور پر ملک بھر میں رات کے درجہ …

Read More »

4 جون 2022: پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں میں گرمی میں اضافہ۔ شمال مغربی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے 3 سے 7 ڈگری کم رہے۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

وسطی، بالائی اور جنوبی پنجاب کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ تاہم دیر، چترال، پاراچنار سمیت سابقہ فاٹا، گلگت بلتستان، مکران ڈویژن اور چاغی کے علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ ٹھنڈے رہے۔ آج اپنے شہر کے درست درجہ …

Read More »

3 جون 2022: آج گرمی میں بتدریج اضافہ ہوا تاہم درجہ حرارت معمول کے آس پاس رہے۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

مئی کے تیسرے ہفتے سے جاری معمول سے 3 سے 6 ڈگری ٹھنڈے درجہ حرارت میں آج سے نمایاں اضافہ ہوا ہے، تاہم درجہ حرارت معمول کے آس پاس ہیں۔ آنے والے دنوں میں ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں میں گرمی کی شدّت میں بتدریج اضافہ متوقع ہے۔ آج …

Read More »

25 مئی 2022: گزشتہ روز کے اصل درجہ حرارت

گزشتہ روز موسم زیادہ تر صاف رہا اور درجہ حرارت میں اضافہ بھی ہوا۔ تاہم مجموعی طور پر ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری کم رہے۔ 25 مئی کو اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت درج ذیل فہرست میں جانیں: صوبہ سندھ کم سے کم …

Read More »

24 مئی 2022: آج بہار کے طرز پر موسم خوشگوار رہا۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

آج درجہ حرارت معمول سے 7 سے 10 ڈگری ٹھنڈے رہے۔ مغربی ہواؤں کے سلسلے کے گزرنے کے بعد وسطی ایشیا سے نسبتاً ٹھنڈی ہواؤں نے جہاں ایک طرف نمی والی ہواؤں کا خاتمہ کیا، وہیں درجہ حرارت میں نمایاں کمی بھی کی۔ بالائی علاقوں میں بالخصوص رات کے درجہ …

Read More »

23 مئی 2022: درجہ حرارت میں نمایاں کمی۔ پہاڑی مقامات پر بارش ہوتی رہیگی۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

مغربی ہواؤں کا سلسلہ اتنا طاقتور تھا کہ پورے ملک میں وسطی ایشیا سے خشک اور نسبتاً سرد ہوائیں پاکستان میں داخل ہوئیں، جس کے سبب ہوا میں نمی میں بتدریج کمی ہوئی اور موسم خشک ہو گیا۔ ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں 5 سے 10 ڈگری …

Read More »