اگلے 24 گھنٹوں میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم صاف اور خشک رہیگا۔ البتّہ خیبر پختونخواہ کے شمالی اور مغربی حصّوں اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود ہونے کے علاوہ بعض مقامات پر بارش جبکہ 9000 فٹ سے بلند پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ اپنے شہر …
Read More »