تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 31 جنوری 2024 ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش

31 جنوری 2024 ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش

ملک کےشمالی علاقوں میں موسم سرداور مطلع ابر آلود رہا۔  آزاد کشمیر ، اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب ،خیبر پختونخواہ ، کراچی، ٹھٹہ اور اورماڑہ میں بارش اور چند پہاڑی مقا مات پر برفباری بھی ہوئی۔

ہمارے مقامی و علاقائی بارش ماپنے کے اسٹیشن کے مطابق اب تک سب سے زیادہ بارش  قصور میں کوٹ رادھا کشن اسٹیشن پر 17 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مظفر آباد ائر پورٹ پر 34 ملی میٹر بارش ہوئی۔

پچھلے 24 گھنٹوں میں مری میں 2 انچ برف باری بھی ریکارڈ کی گئی۔

ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن اور محکمہ موسمیات کے مطابق اب تک ہونے والی بارش کی تفصیل ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
5 راولپنڈی: ویسٹریج 1
3 بحریہ ٹاؤن فیز 2،راولپنڈی
5 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)،راولپنڈی
5 بحریہ ٹاؤن فیز 8،راولپنڈی
7 چک بیلی خان ،ضلع راولپنڈی
4 ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5)
7 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
4 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
5 واسع (حضرو) اٹک
1 سمبریال،سیالکوٹ
3 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
2 لاہور (کینٹ)
1 لمز یونیورسٹی (لاہور)
1 ڈی ۔ایچ۔اے 12(لاہور)
1 جوہر ٹاون (لاہور)
17 کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور)
1 ڈنڈو ئی, مردان
0.3 شہباز گڑھی مردان
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
10 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
5 کلاک ٹاور چوک، گوجرانوالہ
7 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
1 اٹک
0.01 بہاولنگر
0.01 بھکر
3 چکوال
0.01 فیصل آباد
6 گوجرنوالا
4 گجرات
8 اسلام آباد شہر
6 اسلام آٓباد ائر پورٹ
8 اسلام آباد گولڑہ
7 اسلام آباد سید پور
0.01 جھنگ
6 جہلم
1 جوہر آباد
1 کامرہ ائر بیس
0.01 قصور
2 خانپور
0.01 لاہور شہر
0.01 لاہور ائر پورٹ
4 منڈی بہاوالدین
8.2 منگلا
0.01 میانوالی ائر بیس
10 مری
3 ناروال
0.12 اوکاڑہ
17 راولپنڈی چکلالہ
0.01 ساہیوال
3.4 سرگودھا ائر بیس
0.01 سرگودھا شیر
2 شیخوپورہ
6 سیالکوٹ ائر پورٹ
5.2 سیالکوٹ کینٹ
0.01 ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار(mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
0.1 استور
2.4 برنا لہ
18 گڑھی دوپٹہ
8 کوٹلی
34 مظفر آباد ائر پورٹ
33.3 مظفر آٓباد شہر
22.3 راولا کوٹ
0.01 سکردو
بارش کی مقدار(mm) خیبر پختونخواہ
2 باچا خان ائر پورٹ
5 بالکوٹ
0.01 بنوں
5 چیراٹ
1 چترال
13 اپردیر
4.2 دروش
9 کاکول
1.1 کالام
0.2 کھار باجوڑ
3 کوہاٹ ائر بیس
0 لوئر دیر
0 مالم جبہ
2 میر کاخانی
6 پاراچنار
7 پتن
1 پشاور ائر بیس
1.3 پشاور شہر
1 رسالپور
1 سیدو شریف
0.4 تخت بھائی
بارش کی مقدار(mm) سندھ
2.2 کراچی ائر پورٹ
1 ٹھٹھہ
بارش کی مقدار(mm) بلوچستان
2 اوڑماڑا
1 کوئٹہ سمنگلی

About amnausmani

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے