تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 14 مئی 2022: گرمی میں مزید اضافہ! وسطی سندھ میں درجہ حرارت 50 ڈگری پہنچ گیا۔ کل کی گرمی کی شدت کیا اور آج کے درست درجہ حرارت جانیں

14 مئی 2022: گرمی میں مزید اضافہ! وسطی سندھ میں درجہ حرارت 50 ڈگری پہنچ گیا۔ کل کی گرمی کی شدت کیا اور آج کے درست درجہ حرارت جانیں

مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ پاکستان کے کل مغربی حصوں میں داخل ہوگا۔ آپ کے صوبے میں کل موسم کی کیا صورتحال ہوگی؟

آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران، سندھ کے اکثر علاقوں میں ہوا میں نمی کا تناسب بڑھے گا جس کے باعث دن کے درجہ حرارت میں کمی کا امکان ہے۔ تاہم گرمی شدید ہونے کے باعث اس موسم بہت مرطوب ہوگا اور ہیٹ انڈیکس 55 سے 60 گریڈ پہنچنے کا امکان ہے۔

اس دوران پنجاب کشمیر اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں کل بھی گرمی شدید ہوگی، تاہم شام یا رات کے اوقات میں ہوا کے نمی کے تناسب میں خاطر خواہ اضافہ متوقع ہے ۔جس سے رات کے درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری اضافے کا امکان ہے.

بلوچستان کے اکثر علاقوں میں کل تیز ہواؤں کے باعث ان کرداروں جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔ مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ مغربی اور شمالی بلوچستان کو کل سے متاثر کرنا شروع کر دے گا جس کے باعث گرج چمک کے طوفان تشکیل پانے کا امکان ہے.

صوبہ سندھ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
کراچی (ائیرپورٹ) 27.7 41.3
گرم اور مرطوب / تیز سمندری ہوائیں
کراچی (سی ویو) 27.0 33.2
کراچی (گڈاپ ٹاؤن) 26.0 40.3
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 25.3 45.7 موسم صاف / شدید گرمی اور حبس
میرپور خاص 24.0 45.0 موسم صاف / شدید گرمی اور حبس
نوابشاہ 25.0 48.5 موسم صاف / شدید گرمی اور حبس
سکّھر (ائیرپورٹ) 27.0 46.5 موسم صاف / شدید گرمی اور حبس
جیکب آباد 27.5 48.5 موسم صاف / شدید گرمی اور حبس
لاڑکانہ 27.5 47.5 موسم صاف / شدید گرمی اور حبس
مورو (شہر) 30.1 50.1 موسم صاف / شدید گرمی /  اور حبس/    گرد آلود آندھی کا امکان
مٹّھی (تھرپارکر) 25.0 45.5 موسم صاف / تیز ہوا/ شدید گرم
وفاقی دارلحکومت کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
اسلام آباد (شہر) 17.8 40.8
شدید گرم/ گرد آلود آندھی کا امکان
اسلام آباد (نیو ائیرپورٹ) 20.6 41.0
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 20.0 41.5
صوبہ پنجاب کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 21.2 41.3
شدید گرم/گرد آلود آندھی کا امکان
راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2) 25.5 42.5
مری 17.0 29.0 موسم صاف
چکوال 16.5 41.0 شدید گرم/ گرد آلود آندھی کا امکان
سیالکوٹ (کینٹ) 21.7 43.3 شدید گرم/ گرد کا طوفان متوقع
لاہور (ائیرپورٹ) 25.3 44.6 شدید گرم/گرد آلود آندھی
لاہور (شہر) 27.8 44.5
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 24.5 44.8 شدید گرم
سرگودھا (ائیرپورٹ) 25.0 45.5 شدید گرم
نورپور تھل 21.5 46.0 شدید گرم/ لُو
ڈی جی خان 24.0 47.5 شدید گرم/ لُو / گرد کا طوفان
ملتان (ائیرپورٹ) 26.3 46.3 شدید گرم/ لُو
بہاولپور (شہر) 23.8 47.0 شدید گرم/ لُو
رحیم یار خان (خانپور) 24.9 45.0 شدید گرم/ لُو
صوبہ خیبر پختونخواہ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
پشاور (ائیرپورٹ) 23.0 40.5
شدید گرم/ شام میں گرد کا طوفان/  آندھی
پشاور (گالف کلب) 19.5 40.3
مردان (تخت باہی) 20.5 38.5 شدید گرم/ آندھی کا امکان
ڈی آئی خان (شہر) 25.0 46.0 شدید گرمی/ لُو
ایبٹ آباد (کاکول) 15.0 34.0 گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان
بالاکوٹ 17.5 38.0 گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان
مینگورہ (سیدو شریف) 16.6 37.1 گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان
چترال 9.0 28.3 جزوی ابر آلود
دیر 9.5 31.5 جزوی ابر آلود /گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا  امکان
پاراچنار 7.0 28.0 جزوی ابر آلود / تیز ہوا
کالام 6.5 23.0 گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان
خار (باجوڑ) 14.5 36.5 جزوی ابر آلود
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
گلگت 9.5 31.0 جزوی ابر آلود
ہنزہ (حسن آباد) 7.5 24.0 جزوی ابر آلود
سکردو 7.5 25.6 جزوی ابر آلود
مظفّر آباد (شہر) 19.2 39.0 موسم صاف/ گرم
راولاکوٹ 12.0 30.5 گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان
صوبہ بلوچستان کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
کوئٹہ (سمنگلی) 14.0 31.5 موسم صاف/ تیز ہوا (45 سے 65 کلومیٹر فی گھنٹہ)
قلّات 10.0 28.0 موسم صاف/ تیز ہوا
خضدار 21.0 36.5 موسم صاف / گرم / تیز ہوا
سبّی 26.0 47.0 موسم صاف/ شدید گرم
بیلا (لسبیلہ) 24.0 46.0 موسم شدید گرم اور مرطوب / تیز ہوا
دالبندین 22.0 35.5 موسم صاف/ تیز ہوا / گرم
گوادر 20.5 33.0 گرم اور مرطوب / تیز سمندری ہوائیں
تربت 23.0 42.0 موسم صاف / تیز ہوا / شدید گرم
زیارت 7.4 25.5 موسم صاف

About w3badmin

Check Also

19 نومبر 2024 : سکردو منفی 4.8 ، کالام منفی 4.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ روز ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی ، ملک کے میدانی علاقوں میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے